زلزلے کے شدید جھٹکے ،مالی نقصانات کی اطلاع

Maroon_background-930x630

پشاور ، مردان ، ایبٹ آباد ،سوات ، ہری پور ، مانسہرہ ،اٹک ،آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے شدید جھٹکے ۔
زلزلہ پیما مرکز، امریکی زلزلہ پیما مرکز اور محکمہ موسمیات  کے مطابق زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلے کا مرکز اسلام آباد سے 15 کلو میٹر شمال مشرق میں تھا ۔
زلزلے کی گہرائی 26 کلومیٹر زیر زمین ریکارڈ کی گئی ۔
زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی تاہم باغ آزاد کشمیر کے کئی گھروں میں دراڑیں پڑنے کی اطلاع ہے ۔

اس کے علاوہ ایبٹ آباد کی تحصیل حویلیاں میں بھی کئی گھروں کی دیواریں گر گئیں ۔

 

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تجزیے و تبصرے