سائیڈ لائن گورنر
8اگست 1952کو پیدا ہونے والے چوہدری محمد سرور کو جب 2013میں مسلم لیگ (ن) نے گورنر پنجاب بنایا تو 29جنوری 2015کو اُنہوں نے گورنر شپ سے استعفیٰ دے دیا۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور تین بار گلاسگو سے برطانوی رکنِ پارلیمان منتخب ہو چکے ہیں۔ انہوں نے 13سال تک گلاسکو مرکز کی لیبر پارٹی کی […]