اوور سیز پاکستانی کاپاکستانی قوم کو ایک خاص پیغام

ایک اوور سیز پاکستانی نے قوم سے درخواست کی ہے کہ سائیکل چلائیں، گنا کھائیں اور وزیراعظم عمران خان کا ساتھ دیں۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شخص نے خود کو اوور سیز پاکستانی ظاہر کرتے ہوئے پاکستانی قوم کو ایک پیغام دیا ہے۔ ویڈیو میں نظر آنے […]