جی بی کے سابق جج نے توسیع مانگی تھی جو نہیں دی: سابق چیف جسٹس ثاقب نثار

اسلام آباد: سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار نے نواز شریف اور مریم نواز کے کیس کو لے کر گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس سے متعلق خبر پر اپنے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ سابق چیف جسٹس نے اپنے رد عمل میں کہا کہ میرے متعلق رپورٹ ہونے والی خبرحقائق کے […]