اسلام آباد سے لاپتا ہونے والے ایس ای سی پی آفیسر ساجد گوندل بازیاب

اسلام آباد سے چند دن قبل لاپتا ہونے والے سیکیورٹی اینڈ ایکسچیج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی) کے آفیسر ساجد گوندل بازیاب ہو گئے. ساجد گوندل کی بازیابی کی خبر ڈان نیوز کی اینکر مہر بخاری نے اپنے ایک ٹویٹ کے ذریعے دی. اس کے کچھ دیر بعد ساجد گوندل نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ […]