سال 2021 میں ڈالر 16روپے 68 پیسے مہنگا ہوا

ملک میں رواں سال ڈالر روپے کے مقابلے میں 16روپے 68 پیسے مہنگا ہوا۔ سال 2021 کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 176.51 روپے ہے۔ انٹربینک میں سال کے آخری کاروباری روز ڈالر کا بھاؤایک روپے گرا ہے۔ دوسری جانب سال 2021 میں ڈالر 16روپے 68 پیسے مہنگا ہوا […]