ایک جنگلی رومانوی جوڑے کا قتل
میرے لیے تو یہ کافی تکلیف دہ منظر ہے دو سانپ جھاڑیوں سے نکل کر ناچ رہے ہیں اور یہ شاید ان کے مِلن کا لمحہ ہے۔ قریبی بستی کے انسانوں کو ان کی بھنک پڑ جاتی ہے اور پھر وہی ہوتا ہے جو عموماً ہوتا رہا ہے۔ سانپوں کا جوڑا مار دیا جاتا ہے، […]