سانگھڑ : پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے کو فائرنگ کرکےقتل کردیا گیا

سانگھڑ میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ گاؤں لونگ خان لاشاری میں پیش آیا، جہاں مسلح افرادنے فائرنگ کرکے میاں بیوی کوقتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین آپس میں کزن تھے اور دونوں نے 5 ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی، […]