سانگھڑ : پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے کو فائرنگ کرکےقتل کردیا گیا

سانگھڑ میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ گاؤں لونگ خان لاشاری میں پیش آیا، جہاں مسلح افرادنے فائرنگ کرکے میاں بیوی کوقتل کردیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین آپس میں کزن تھے اور دونوں نے 5 ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی، دونوں نے رشتہ داروں کے گھر پناہ لے رکھی تھی۔

پولیس نے لاشیں تحویل میں لےکر اسپتال منتقل کردی ہیں اور تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے