دیامربھاشاڈیم پراجیکٹ،، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے درمیان باؤنڈری تنازع

پاکستان کی موجودہ حکومت نے ملک کو درپیش توانائی بحران کے حل کیلئے ترقیاتی حکمت عملی میں عشرہ ڈیمز ویژن کے تحت دس سالوں میں دس بڑے آبی ذخائر کی تعمیر کیلئے حکمت عملی وضع کی ہے۔پاکستان واپڈا جنرل (ر) مزمل حسین کی قیادت میں حکومتی پالیسی کو عملی جامہ پہنانے اور ملک کو توانائی […]