سراج الحق صاحب مرجع خلائق سامنے لائیں

راولپنڈی سے خالد مرزا،یاسر قریشی کا کنٹونمنٹ کا الیکشن جیتناخدمت کی سیاست کی جیت ہے۔اس کے پیچھے جہاں دونوں امیدواروں اور ٹیم کی محنت اور جدوجہد ہے وہاں ایک مرجع خلائق کارکن ہے۔جس کہ شب و روز کی کوششوں سے ایک سے دو سیٹیں ہوئیں۔اس مرجع خلائق کا نام ہارون الرشید ہے۔ اگر جیتنا ہے […]