سرکاری رہائش گاہوں میں مقیم تقریباً 8 ہزار وفاقی ملازمین نادہندہ نکلے
اسلام آ باد: سرکاری رہائش گاہوں میں مقیم 7 ہزار 973 وفاقی ملازمین نادہندہ نکلے۔ ذرائع کے مطابق نادہندگان میں کراچی 74 اعشاریہ 26 فیصد شرح ( 5317)کے ساتھ سر فہرست رہا جبکہ اسلام آباد میں 2169، لاہور 404، پشاور 57 اور کوئٹہ کے 26 ملازمین بھی نادہندہ ہیں۔ ذرائع کا بتانا تھا کہ اسٹیٹ […]