سرگودھا: بازار میں خاتون کو آگ لگانے کے الزام میں دو ملزم گرفتار

سرگودھا کے بازار میں خاتون کو پیٹرول چھڑک کر آگ لانے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ گزشتہ روز پیش آنے والے واقعے کا وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نوٹس لیا اور پولیس کو تحقیقات کا حکم دیا۔ واقعے کے نتیجے میں 45 سالہ نورین بی بی کا جسم 65 فیصد سے زائد […]