سری لنکن منیجر کا قتل : مجرموں کا عمل غیر اسلامی اور غیر انسانی ہے : طاہر اشرفی
پاکستان علما کونسل کے سربراہ و وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ علامہ طاہر اشرفی نے سیالکوٹ میں توہین مذہب کے الزام میں سری لنکن منیجر کے قتل کی مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں علامہ طاہر اشرفی کا کہنا تھاکہ سیالکوٹ میں توہین مذہب کے الزام […]