#سعد رضوی پر ظلم بند کرو، ہیش ٹیگ کے تحت بارہ لاکھ سے زائد ٹویٹس

تحریک لبیک کی جانب سے اپنے قائد سعد رضوی کی حمایت میں گذشتہ روز ایک ٹرینڈ شروع کیا گیا جس کے تحت اب تک تیرہ لاکھ کے قریب لوگ ٹویٹ کر چکے ہیں . بتایا جاتا ہے کہ اس سے پہلے پاکستان میں اتنی بڑی تعداد میں اور اتنی دیر کوئی ٹرینڈ ٹاپ پر نہیں […]