سعد رضوی کی رہائی کیخلاف پنجاب کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

پنجاب حکومت نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی کو رہا کرنے کا لاہورہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پنجاب حکومت نے سپریم کور ٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ سعد رضوی کی نظر بندی ختم کرنے اور انہیں رہا کرنے کے حکم میں […]