زندہ باد سفیان صفی

آج کل آپ کسی بھی گاؤں میں چلے جائیں۔ گلیوں میں گندے پانی کی نالیاں، کچرا اور ہوا میں اڑتے پلاسٹک کے شاپر ملیں گے۔ پہلے ایسا نہیں ہوا کرتا تھا۔ سادہ سی زندگی تھی۔ نہ نالیاں تھیں اور نہ نلکے۔ گاؤں کے باہر چشمے، کنویں اور تالاب ہوتے تھے۔ تالاب کی حیثیت مرکزی تھی۔ […]