سعید غنی کا نیب دفتر جانے کا اعلان

سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے پیر کو قومی احتساب بیورو (نیب) کے کراچی دفتر جانے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی آج پھر نیب پر برس پڑے اور ادارے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ سعید غنی نے کہا کہ نیب نے پریس ریلیز جاری […]