اگر سلیکٹرز کے بغیرفتح ممکن نہیں تو ن لیگ 3 ضمنی الیکشن کیسے جیتی؟ سعید غنی

رہنما پیپلزپارٹی سعید غنی نے مسلم لیگ ن کو سلیکٹڈ قرار دیتے ہوئےکہا ہےکہ الیکشن پیپلزپارٹی جیتے تو ڈیل اور مسلم لیگ ن جیتے تو لوگوں نے ووٹ دیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی کا کہنا تھا کہ سلیکٹرز کی مدد سے این اے 249 میں جیتنے کا الزام افسوس ناک ہے، […]