دریائے چناب میں بڑے سیلاب کا خدشہ، پنجاب ہائی الرٹ
لاہور: محکمۂ ایریگیشن پنجاب نے بتایا ہے کہ بھارت نے سلال ڈیم کے تمام گیٹ کھول دیے ہیں، جس کے بعد دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند ہونا شروع ہوگئی ہے۔ محکمۂ ایریگیشن نے ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر سیالکوٹ اور وزیر آباد سمیت دریائے چناب کے ملحقہ علاقوں میں ہائی الرٹ جاری […]