سلامتی کونسل کا غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے بعد پہلا بیان جاری

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے بعد پہلا مشترکہ بیان جاری کردیا۔ سلامتی کونسل کی جانب سے جاری بیان میں فریقین سے غزہ جنگ بندی کی مکمل پاسداری کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ سلامتی کونسل کے اراکین نے فلسطینی شہریوں کےلیے فوری امداد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ سلامتی […]