سلامتی کونسل کا غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے بعد پہلا بیان جاری

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے بعد پہلا مشترکہ بیان جاری کردیا۔

سلامتی کونسل کی جانب سے جاری بیان میں فریقین سے غزہ جنگ بندی کی مکمل پاسداری کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

سلامتی کونسل کے اراکین نے فلسطینی شہریوں کےلیے فوری امداد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

سلامتی کونسل کا مشترکہ اعلامیہ امریکی مندوب کی حمایت سےجاری ہوا ہے اس سے قبل امریکا نے سلامتی کونسل کا مشترکہ اعلامیہ رکوادیا تھا ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے