سلامتی کونسل کی داسو دہشتگرد حملے کی شدید مذمت
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے داسو دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ سلامتی کونسل نے واقعے پر متاثرہ خاندانوں اور حکومت پاکستان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے جب کہ دہشتگردی میں 9 چینی اور 3 پاکستانیوں کی موت اور دیگر کے زخمی ہونے پراظہار افسوس کیا گیا۔ سلامتی کونسل کا کہنا […]