ایران اور پاکستان
ایران اور پاکستان کی بھی دوستی تھی لیکن اتنی پکی نہیں تھی جتنی کہ اس کی انڈیا کے ساتھ تھی۔ انڈیا ، ایران کا اسٹرٹیجک پارٹنر تھا اور چاہ بہار کی بندرگاہ بھی بنا رہا تھا۔ انڈیا ماضی میں افغانستان کے اندر مداخلت کیلئے بھی ایران کا روٹ استعمال کررہا تھا اور وہاں پر کلبھوشن […]
آزاد جموں و کشمیر کا المیہ
یہ المیے سے کم نہیں ۔ جب عوامی ایکشن کمیٹی اور سیکورٹی فورسز ، جن کا خون ایک ہے، ایک دوسرے کیخلاف مورچہ زن ہوں تو اسے المیہ ہی کہا جائیگا۔ اس سے بھی بڑا المیہ یہ ہے کہ ایشو (مہاجرین کی سیٹیں) کوئی اتنا بڑا ایشو ہی نہیں۔ یہ نہ ہوں تو کوئی قیامت […]
پختونخوا کے ساتھ یہ ظلم کیوں؟
جب صحافت شروع کی تو ایک لفظ تکرار کے ساتھ سنتے تھے ۔ وہ لفظ تھا نٹ ہائیڈل پروفٹ۔ اس وقت کی صوبائی حکومت مطالبہ کرتی رہی کہ وفاقی حکومت بجلی کے نٹ ہائیڈل پروفٹ کے بقایاجات ادا کرے ۔ یہ مطالبہ اس وقت بھی ہوتا رہا جب مرکز اور صوبے دونوں میں مسلم لیگ(ن) […]
کیا صدر ٹرمپ کی خواہش پوری ہوگی؟
دولت اور شہرت پہلے سے بہت تھی اور اب ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کے طاقتور ترین ملک کے طاقتور ترین صدر بن گئے۔ لیکن خواہشیں کب پوری ہوتی ہیں ۔ اب ان کی آرزو ہے کہ انہیں امن کا نوبل پرائز ملے اور دنیا انہیں ایک نجات دہندہ کے طور پر یاد کرے ۔ اسی خواہش […]
پاک بھارت جنگ کے نتائج
اگرچہ ماضی میں بھی پاکستان اور بھارت کو ایک بار (کارگل جنگ میں) جنگ بندی پر امریکہ نے مجبور کرایا لیکن ایک عرصے سے بھارت کے رویے میں عجیب قسم کا غرور آیا ہوا تھا۔ وہ اپنے آپ کو بڑی اقتصادی اور فوجی طاقت بلکہ خطے کا چوہدری سمجھنے لگا تھا اور ماضی میں جس […]
تدبر کی جیت اور تکبر کی شکست
بھارت کی آبادی ایک ارب سے زیادہ (ایک ارب چالیس کروڑ) ہے جبکہ پاکستان پچیس کروڑ لوگوں کا ملک ہے۔ بھارت دنیاکی چوتھی بڑی فوجی طاقت کا حامل ملک ہے جبکہ پاکستان کا نمبر غالبا پندرھواں ہے۔ بھارت دفاع پر خرچ کرنے والا دنیا کاپانچواں بڑا ملک ہے جبکہ پاکستان اس فہرست میں بہت پیچھے […]
کیا ابھینندن دوبارہ چائے پینے آئیں گے؟
انڈین وزیراعظم نریندر مودی نے ہندتوا کی سوچ کے ساتھ جو پالیسیاں اپنائی ہوئی ہیں انکی وجہ سے ان کے ملک کا چہرہ بری طرح مسخ ہوچکا ہے ۔ وہ انڈیا جو جمہوریت اور برداشت کیلئے مشہور تھا، غیرہندوؤں کیلئے جہنم بنا ہوا ہے ۔ یہ سنی سنائی بات نہیں بلکہ اپوزشن جماعت کانگریس آئی […]
معاف کیجئے
جدید دور میں جب بھی قومی مفاہمت کی بات ہوتی ہے تو پہلا نام نیلسن منڈیلا کا لبوں پر آتا ہے تاہم بہت کم لوگوں جانتے ہیں کہ کیا قیمت ادا کرکے انہوں نے یہ مقام حاصل کیا۔ وہ 1918ء کو پیدا ہوئے اور فورٹ ہیر یونیورسٹی سے ماسٹر کی تعلیم حاصل کی۔ دور طالب […]
مذاکرات ہی کیوں؟
وہ لوگ عظیم سمجھے جاتے ہیں جو طاقتور ہوکر بھی اپنے کمزور حریف کے بارے میں صلہ رحمی سے کام لیں اور وہی لوگ کامیاب ٹھہرتے جو طاقت کی پوزیشن (From the position of strength) بات چیت کرے۔ حکومت کے بعض وزرا کے بیانات دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ عمران خان […]
اسلام آباد یا شہر ناپُرساں
ٹھیک بات وقت پر یاد آنا ہماری قومی عادات کا حصہ نہیں۔اسموگ سے نمٹنے کی کوشش سموگ کے موسم میں شروع ہو کر اسی موسم میں ختم ہو جاتی ہے۔ یہی معاملہ دوسرے مسائل کا بھی ہے۔ مجھے اسلام آباد میں رہائش احتیار کیے اب کم و بیش پندرہ برس ہونے کو ہیں۔ مجال ہے […]