ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے اثرات
ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر جان بولٹن نے اپنی کتاب میں ایک واقعہ لکھا ہے جو بجا طور پر ٹرمپ کی سوچ کا عکاس ہے ۔ انہوں نے لکھا ہے کہ افغانستان سے متعلق میٹنگ ہورہی تھی اور انخلا کے موضوع پر بات چیت جاری تھی۔ سی آئی اے ، پینٹاگان افغانستان سے […]
سیاست ہو تو ایسی
پارلیمنٹ سے آئینی ترامیم کی منظوری کے اگلے روز دوپہر کو مولانا فضل الرحمان کا مسیج آیا کہ شام کے کھانے کے لئے ان کے ہاں حاضر ہوجائوں۔ پہنچا تو ان کے گھر میں تل دھرنےکو جگہ نہیں تھی۔لوگ مبارک باد دینے آرہے تھے جبکہ دوسری طرف وہاں چھوٹی سی تقریب کااہتمام بھی تھا۔ تمام […]
واہ مولانا واہ
دور طالب علمی میں ڈاکٹر فاروق مرحوم کے دلائل سے آئینی کورٹ کی اہمیت کا قائل ہوگیا تھا اور تب سے لے کر اب تک نہ صرف اس کی اہمیت کا قائل ہوں بلکہ گاہے گاہے اس کے لئے آواز بھی اٹھاتارہاہوں لیکن موجودہ حکومت کا المیہ یہ ہے کہ صحیح کام بھی غلط وقت […]
میثاقِ پارلیمنٹ
اس میں دو رائے نہیں کہ گزشتہ کی طرح موجودہ پارلیمنٹ بھی جینوئن نہیں۔ یہ بات بھی شک و شبے سے بالاتر ہے کہ انتخابات میں دھاندلی ہوئی۔ یہ بات بھی اظہر من الشمس ہے کہ اس پارلیمنٹ کی کارکردگی ناقص ہے اور ابھی تک اپنی حیثیت پوری طرح نہیں منوا سکی۔ یہ ڈی جیرو […]
امریکی صدارتی انتخابات
امریکہ میں صدارتی انتخابات 5 نومبر کو ہونگے لیکن تیاریاںابھی سے زوروں پر ہیں۔ ریپبلکن پارٹی کی طرف سے ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن لڑینگے، اور ڈیموکریٹک پارٹی سے کملا ہیرس۔ اس وقت پوری دنیا کی نظریں امریکی انتخابات پر مرکوز ہیں، کیونکہ امریکہ ایک عالمی طاقت ہے اور اس کے فیصلے پوری دنیا پر اثر انداز […]
وکٹری یا سکسس
چین کی کمیونسٹ پارٹی کے انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ کے منسٹر اور پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے رکن لیو جیان چائو(Liu Jianchao)کے دورہ پاکستان کے دوران جب ان سے کھانے پر گپ شپ ہورہی تھی تو اس میں چین اور امریکہ کی مخاصمت پر بھی کافی بات ہوئی لیکن ان کا کہنا تھا کہ ان کی حکومت […]
لوڈشیڈنگ کا عذاب
یہ عجیب ملک ہے جہاں بجلی کی پیداوار ضرورت سے زیادہ ہے لیکن کراچی سے لے کر خیبر تک لوگ دس سے بیس گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ برداشت کررہے ہیں۔ بلنگ کا سسٹم عجیب ہے کہ جو بل ادا کرتا ہے اس کو بھی بل ادا نہ کرنے والے کے جرم کی سزا لوڈشیڈنگ کی […]
ہماری انٹیلی جنس ایجنسیاں
پاکستان صرف سیکورٹی اسٹیٹ نہیں بلکہ اسے اگر خفیہ ایجنسیوں کی ریاست کہا جائے تو بھی غلط نہیں۔ یہاں آئی ایس آئی جیسی خفیہ ایجنسی ہے جو وسائل کے لحاظ سے پاکستان کا مضبوط ترین اور بااختیار ادارہ ہے اور جس کا شمار دنیا کی بڑی اور بہترین خفیہ ایجنسیوں میں ہوتا ہے۔ یہاں آئی […]
کوئٹہ لٹریچر فیسٹیول
کراچی، لاہور اور مظفرآباد میں کامیاب لٹریچر فیسٹیول کے انعقاد کے بعد کراچی آرٹس کونسل کے صدر احمد شاہ نے کوئٹہ لٹریچر فیسٹیول کے انعقاد کا قصد کیا تو کئی لوگوں نےاسے پاگل پن قرار دیا لیکن ادب اور فن سے پاگل پن کی حد تک محبت کرنے والے احمد شاہ بضد رہے ۔ انہوں […]
دہشت گردی اور نیشنل انٹرسٹ
وجوہات اور بھی ہوں گی لیکن ایک سنگین مسئلہ جامع تعریفوں کی عدم موجودگی اور ان اصطلاحات کے بے جا استعمال کا بھی ہے ۔ بین الاقوامی تنازعات ہوں یا علاقائی اور قومی، ہر ایک کا بنیاد ی سبب جاننے کی جتنی بھی کوشش کریں اہم ترین وجہ یہی تعریفوں کا فقدان نظر آئے گا۔ […]