فراڈیوں کے ملک میں ایک فراڈی کی واردات

ماہرین کے مطابق ابھی تک دنیا میں پانچ طریقہ ہائے علاج دریافت ہوئے ہیں۔ ایلوپیتھک، سرجری، ہومیو پیتھک،ہربل اور جھاڑپھونک۔پہلے تین طریقہ ہائے علاج دور جدید کی ایجادات ہیں جبکہ ہر بل یعنی جڑی بوٹیوں کا استعمال قدیم طریقہ علاج ہے۔ کسی حد تک سرجری کو بھی قدیم طریقہ علاج میں شمار کیا جاتا ہے […]

جسٹس (ر) ثاقب نثار کا معاملہ

میں ڈاکٹر سعید اختر کو جانتا تھا اور نہ ان سے کبھی ملا تھا۔ایک دن ”دی نیوز“ کے ایڈیٹر انوسٹی گیشن انصار عباسی نے فون کرکے بتایا کہ ڈاکٹر سعید اختر اور پی کے ایل آئی لاہور کے ساتھ بہت ظلم ہورہا ہے اور یہ کہ مجھے اپنے ٹی وی پروگرام ”جرگہ“ میں اس ایشو […]

افغانستان اقتصادی بحران، امریکہ اور خطہ

شروع دن سے ”جرگہ“ میں یہ دہائی دے رہا تھا کہ امریکی فوج نکلی ہے لیکن امریکہ افغانستان سے نہیں نکلا۔ اس نے حکمت عملی تبدیل کردی ہے اور اس کی نئی حکمت عملی افغانستان اور علاقے کے لئے پہلے سے زیادہ خطرناک ہے۔ امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے اپنی افواج نکال دیں۔ دوسری […]

ٹی ٹی پی سے مذاکرات کیوں؟

پاکستان میں طالبانائزیشن کا آغاز مولوی نیک محمد اور ان کے ساتھیوں (مولوی نذیر، مولوی عباس اورجاوید کرمز خیل وغیرہ) نے کیا۔مولوی نیک محمد افغان طالبان کا حصہ رہے اور نائن الیون سے قبل کابل کے مغرب میں ایک علاقے(کارغہ) کے کمانڈر تھے۔ مولوی نذیر وغیرہ بھی افغان طالبان کے ساتھ رہے ۔ ان سب […]

قبائلی اضلاع: نئی گریٹ گیم کی تیاریاں

میرا دعویٰ ہے کہ اگر قبائلی اضلاع کی مخصوص حیثیت (فاٹا) نہ ہوتی اور ایف سی آر کا ظالمانہ نظام نہ ہوتا تو وہاں اس تباہی کا ہمیں ہر گز سامنا نہ کرنا پڑتا، جو گزشتہ بیس برس میں کرنا پڑا۔ سردست اس دلیل پر اکتفا کرتا ہوں کہ چترال بھی افغانستان کے دو صوبوں […]

جنات، جادو اور پاکستان

پاکستانی سیاست بھی عجیب ہے۔ اس میں بعض اوقات ایسی چیزیں اہم ہوجاتی ہیں، جن کی جدید دنیا کی سیاست میں کوئی اہمیت ہی نہیں ہوتی اور بسا اوقات ایسے ایشوز منظر پر چھا جاتے ہیں کہ مہذب دنیا میں ان کا تذکرہ بھی نہیں ہوتا۔ ان دنوں پاکستانی سیاست میں جنات اور جادو ٹونے […]

عمران خان اور حضرت خالد بن ولیدؓ کی مثال

بڑے سادہ ہیں وہ لوگ جو عمران خان کو سادہ سمجھتے ہیں۔ بلاشبہ اسٹیٹس مین شپ ان کے قریب سے بھی نہیں گزری لیکن سیاست میں ان کا کوئی ثانی نہیں۔ ضرورت ختم ہو تو اکبر ایس بابر سے لے کر جہانگیر ترین تک جیسے محسنوں کو پرے پھینکنے میں دیر نہیں لگاتے اور ضرورت […]

ای وی ایم۔ ووٹنگ یا دھاندلی مشین

موجودہ الیکشن کمیشن بھی ابتدا میں سابق الیکشن کمیشن کی طرح مہربان رہا کیونکہ پارٹی فنڈنگ کیس کو وہ اسی طرح لٹکاتا رہا جس طرح جسٹس سردار رضا کا الیکشن کمیشن لٹکاتا رہا۔ موجودہ چیف الیکشن کمشنر شاید اس حد تک نہیں جاسکتے جس حد تک سابق چیف الیکشن کمشنر اور بالخصوص ان کے سیکرٹری […]

طالبان، عمران خان اور پختون

انہیں اقتدار دلوایا گیا لیکن افسوس کہ عمران خان کو یہ نہیں سمجھایا گیا کہ پاکستان جیسے ملک کا اقتدار کس قدر ذمہ داری کا متقاضی ہے۔ حکمران بنانے سے قبل انہیں یہ نہیں سمجھایا گیا کہ حکمران بننے کے بعد زبان کس قدر احتیاط سے استعمال کرنی ہے اور نہ انہیںاختلافِ رائے کی اہمیت […]

اشرف غنی کے ساتھ کیا ہوا؟

اگست کے اوائل میں طالبان کابل کے اردگرد کے صوبوں پر قابض ہونے لگے۔ افغان صدر اشرف غنی، نائب صدر امرﷲ صالح اور نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر حمدﷲ محب تندوتیز بیانات دے کر ملک کا دفاع کرنے اور زندگی کی آخری سانس تک لڑنے کا عزم ظاہر کررہے تھے لیکن عملاً طالبان کو کہیں بھی مزاحمت […]