عمران خان پر قاتلانہ حملے کے ذمہ دار کون؟

نواز شریف کی بیماری ہو یا عمران خان کی بیماری یا گولی لگنے کا معاملہ، میں اپنے اصول کے تحت اس پر بات نہیں کرتا۔ اس معاملے میں متعلقہ لیڈر یا پھر ان کے گھروالے جو کچھ کہتے ہیں، ہمیں اس پر یقین کرنا پڑتا ہے ۔ لیکن جب اس طرح کے معاملات سیاست کی […]

ٹی ٹی پی کا نیاجنم۔۔ کیوں اور کیسے؟

اسلام آباد میں تحریک طالبان پاکستان کی طرف سے خودکش حملے کے بعد اب اس بات میںکوئی شک نہیں ہونا چاہئے کہ دہشت گردی کی آگ صرف پختونخوا تک محدود نہیں رہے گی بلکہ اگر حکومت اور ریاستی اداروں نے سنجیدگی کا مظاہرہ نہ کیا تو خدانخواستہ ہمیں 2014 جیسے مناظر دوبارہ دیکھنے کو ملیں […]

اخوّت۔ منی اور اصل پاکستان

2001ءمیں ایک درویش صفت بیوروکریٹ ڈاکٹر امجد ثاقب نے پاکستان کے اصل مرض کی تشخیص کی۔ وہ اس حقیقت کو جان گئے کہ اس ملک کا اصل مسئلہ غربت اور جہالت ہے۔ وہ دین اسلام کی اصل روح بھی سمجھ چکے کہ : دردِ دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو ورنہ طاعت کیلئےکچھ کم […]

ملکی تباہی، جنرل باجوہ اور عمران خان

ایسا ہر گز نہیں کہ عمران خان بالکل سچ نہیں بولتے۔ کبھی کبھی بول لیتے ہیں لیکن ادھورا یا پھر اس کا سیاق و سباق غلط کردیتے ہیں۔’’ سچ ہےکہ جنرل باجوہ نے پاکستان کو تباہ کردیا ‘‘ یہ بول کر بھی عمران خان نے بالکل ایسا ہی کیا۔ بلاشبہ پاکستان جنرل باجوہ کے دور […]

مرشد، محمد بن سلمان کی گھڑی اور رانا ابرار

ان دنوں بدقسمتی سےپاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں محمد بن سلمان کی گھڑی کی دھوم مچی ہے جو عالمی سطح پر پاکستان کی بدنامی کا موجب بن رہی ہے لیکن دوسری طرف عمران خان نیازی اب بھی بڑی ڈھٹائی سے یہ کہہ رہے ہیں کہ میری گھڑی ، میری مرضی ۔ اس حوالے […]

عمران نیازی اور جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ

شاید ابوالکلام آزاد نے پہلی مرتبہ اس حقیقت کو الفاظ کا جامہ پہنایا کہ سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا ۔ 2010میں پی ٹی آئی کے غبارے میں ہوا بھرنے کا جو آغاز ہوا تھا ،وہ جنرل راحیل شریف کے دور میں لیفٹیننٹ جنرل(ر) ظہیر الاسلام کے ہاتھوں انتہا تک پہنچا اور دھرنے کے […]

الوداع جنرل باجوہ، چھ سالہ دور کا ایک جائزہ

جنرل قمر جاوید باجوہ آج پاکستان کے سب سے طاقتور منصب یعنی آرمی چیف سے ریٹائر ہورہے ہیں۔ ان کی شخصیت اور ان کے دور کا ایک جائزہ لینا اس لئے بھی ضروری ہے کہ قوم کو معلوم ہو کہ نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فوج کی کمانڈ کن حالات میں سنبھالنا پڑ […]

توشہ خانہ۔ اصل کھیل کیا ہے؟

عجیب ڈھٹائی ہے۔ عمران خان اور ان کے ترجمان کہتے ہیں کہ ان کے تحفے اوران کی مرضی تھی اور بیچ دئیے تو کیا ہوا لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ عمران خان نہیں بلکہ وزیراعظم پاکستان کے تحفے تھے، ان کو توشہ خانہ میں جمع کرنے، آکشن کرنے اور اپنے پاس رکھنے کا ایک […]

نیا آرمی چیف، متنازعہ یا غیرمتنازعہ

میں 3 نومبر سے 3 دسمبر تک سالانہ چھٹی پر ہوں۔ ملک سے باہر اور اپنی نئی کتاب پر کام کررہا ہوں ۔ملکی سیاست سے اپنے آپ کو ممکن حد تک لاتعلق رکھا۔ اس دوران جیو کے پروگرام کئے اور نہ جنگ کیلئے کالم لکھے۔ اب بھی 3 نومبر تک یہی ارادہ ہے لیکن مصیبت […]

حربی خالق اور سیاسی تخلیق کی جنگ

میں بنیادی طور پر خارجہ تعلقات اور بالخصوص پاک افغان معاملات یا پھر عسکریت پسندی کے موضوعات کا طالب علم ہوں، اس لئے اس کے تناظر میں پاکستان کے موجودہ حالات کا تجزیہ کرنے کی کوشش کروں گا۔افغانستان سے آغاز کرتے ہیں ۔ہم سب جانتے ہیں احمد شاہ مسعود،گلبدین حکمتیار ، برہان الدین ربانی، استاد […]