علوی، نیازی، سوری اور آرٹیکل 6

روزَاول سے عرض کرتا رہا کہ بندہ بہت بڑا کھلاڑی ہے لیکن یہ حقیقت مجھ پر بھی اس قدر واضح نہیں تھی کہ کھلاڑی ہونے کے ساتھ ساتھ عمران خان بہت بڑا ایکٹر بھی ہے۔ جنرل حمید گل اور گولڈ اسمتھ صاحب سیاست کی راہ دکھانے کی بجائے انہیں ہالی ووڈ کا راستہ دکھاتے تو […]

ایوان صدر میں باجوہ نیازی ملاقات۔ اصل حقائق

گزشتہ روز جاوید چوہدری صاحب نے اپنے کالم میں عمران خان اور سابق آرمی چیف جنرل(ر) قمر جاوید باجوہ کی ایوان صدر میں خفیہ ملاقات کی روداد شائع کی جس پر ایک بار پھر اس موضوع پر بحث گرم ہوئی۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں عمران خان کے چیف آف اسٹاف شبلی فراز نے اس […]

قاسم علی شاہ، عمران خان اور ہم

قاسم علی شاہ صاحب پاکستان کے معروف موٹیویشنل اسپیکر ہیں۔ ان کے والد جرنیل تھے نہ بیوروکریٹ، جاگیردار، سرمایہ دار اور نہ سیاستدان۔ ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوئے ۔ ٹیوشن پڑھا کر اپنی تعلیم حاصل کی ۔ کتاب سے محبت نے انہیں ہزاروں لوگوں کا محبوب بنا ڈالا ۔ اپنی محنت اور صلاحیت سے […]

باچا خان، ولی خان اور اکیسویں صدی

پاکستانی رہنماوں میں جو چند ایک انقلابی کی تعریف پر پورا اترتے ہیں، ان میں سرفہرست نام خان عبدالغغار خان عرف باچا خان کا ہے۔کیونکہ انقلابی شخص اپنی تعلیمات اور نعروں کے نفاذ کا آغاز اپنی ذات سے کرتا ہے ۔ ہمارے ہاں موجود کوئی سیاسی ، مذہبی یا عسکری رہنما دوسروں سے جو مطالبہ […]

رجیم چینج آپریشن کیسے ہوا؟

پاکستان میں رجیم چینج آپریشن ہوا ہے۔ بالکل ہواہے۔ ڈنکے کی چوٹ پر ہوا ہے لیکن 2022 میں نہیں بلکہ 2018 میں۔ اس رجیم آپریشن میں امریکہ کا بھی ہاتھ تھا کیونکہ سی پیک اور کئی دیگر حوالوں سے نواز شریف نے سارے انڈے چینی باسکٹ میں ڈال دیے تھے اور امریکہ ان پر شدیدبرہم […]

عمران خان پر قاتلانہ حملے کے ذمہ دار کون؟

نواز شریف کی بیماری ہو یا عمران خان کی بیماری یا گولی لگنے کا معاملہ، میں اپنے اصول کے تحت اس پر بات نہیں کرتا۔ اس معاملے میں متعلقہ لیڈر یا پھر ان کے گھروالے جو کچھ کہتے ہیں، ہمیں اس پر یقین کرنا پڑتا ہے ۔ لیکن جب اس طرح کے معاملات سیاست کی […]

ٹی ٹی پی کا نیاجنم۔۔ کیوں اور کیسے؟

اسلام آباد میں تحریک طالبان پاکستان کی طرف سے خودکش حملے کے بعد اب اس بات میںکوئی شک نہیں ہونا چاہئے کہ دہشت گردی کی آگ صرف پختونخوا تک محدود نہیں رہے گی بلکہ اگر حکومت اور ریاستی اداروں نے سنجیدگی کا مظاہرہ نہ کیا تو خدانخواستہ ہمیں 2014 جیسے مناظر دوبارہ دیکھنے کو ملیں […]

اخوّت۔ منی اور اصل پاکستان

2001ءمیں ایک درویش صفت بیوروکریٹ ڈاکٹر امجد ثاقب نے پاکستان کے اصل مرض کی تشخیص کی۔ وہ اس حقیقت کو جان گئے کہ اس ملک کا اصل مسئلہ غربت اور جہالت ہے۔ وہ دین اسلام کی اصل روح بھی سمجھ چکے کہ : دردِ دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو ورنہ طاعت کیلئےکچھ کم […]

ملکی تباہی، جنرل باجوہ اور عمران خان

ایسا ہر گز نہیں کہ عمران خان بالکل سچ نہیں بولتے۔ کبھی کبھی بول لیتے ہیں لیکن ادھورا یا پھر اس کا سیاق و سباق غلط کردیتے ہیں۔’’ سچ ہےکہ جنرل باجوہ نے پاکستان کو تباہ کردیا ‘‘ یہ بول کر بھی عمران خان نے بالکل ایسا ہی کیا۔ بلاشبہ پاکستان جنرل باجوہ کے دور […]

مرشد، محمد بن سلمان کی گھڑی اور رانا ابرار

ان دنوں بدقسمتی سےپاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں محمد بن سلمان کی گھڑی کی دھوم مچی ہے جو عالمی سطح پر پاکستان کی بدنامی کا موجب بن رہی ہے لیکن دوسری طرف عمران خان نیازی اب بھی بڑی ڈھٹائی سے یہ کہہ رہے ہیں کہ میری گھڑی ، میری مرضی ۔ اس حوالے […]