امریکی سازش کے جھوٹ کا جواب

”وزیراعظم عمران خان نے آج وزیراعظم ہاوس میں37ویں نیشنل سیکورٹی کمیٹی کے میٹنگ کی صدارت کی۔ میٹنگ میں وفاقی وزیر دفاع، انرجی ، اطلاعات و نشریات، داخلہ، خزانہ، ہیومن رائٹس، پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس ، نیشنل سیکورٹی ایڈوائز اور سینئر آفیسرز نے شرکت کی۔ نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر […]

نئے چیئرمین کی تقرری یا نیب کا مکمل خاتمہ

ہر حوالے سے اور ہر پیمانے پر ثابت ہوا کہ قومی احتساب بیورو ،اصلاً قومی انتقام بیورو ہے ۔ اس ادارے سے ہر گھنائونا کام لیا گیا لیکن اس ادارے نے نہیں کیا تو احتساب نہیں کیا۔ اعلیٰ عدلیہ کے درجنوں فیصلوں میں گواہی مل جاتی ہے کہ یہ احتساب کا نہیں بلکہ پولیٹکل انجینئرنگ […]

وہ کون ہے؟

وہ کون ہے جس نے پارٹی سیاست میں آتے وقت جنرل حمید گل کے ساتھ یہ تحریر لکھی کہ دونوں میں سے ایک صدر اور ایک جنرل سیکرٹری ہوگا لیکن گولڈ اسمتھ سے ملاقات کے بعد واپس آکر جنرل حمیدگل کو دھوکہ دیا۔باقی ساتھیوں سے کہا کہ پارٹی کا اعلان ایسے وقت میں کریں گے […]

فوری الیکشن کرانے کا آسان راستہ

پی ٹی آئی کے غبارے میں ہوا بھرنےاور عمران خان کو مسیحا اور متبادل قیادت کے طور پر پیش کرنے کا پروجیکٹ پورے زوروشور سے اس وقت شروع ہوا جب پیپلز پارٹی اقتدار میں تھی۔2013کے انتخابات میں عمران خان کے وزیراعظم بننے کا خواب پورا نہ ہوا تو انہوں نے انتخابی نتائج تسلیم کرنے سے […]

عمران خان کا نفسیاتی تجزیہ

ماں کی دعائوں کی برکت سے اللہ رب العالمین نے مجھے عمران خان کی سیاست کے ابتدائی دنوں میں یہ توفیق بخشی تھی کہ ان کی شخصیت اور کردار کے بارے میں ایک رائے قائم کر لوں لیکن ظاہر ہے کہ میں ماہر نفسیات ہوں اور نہ دانشور، اس لیے پوری طرح کڑیوں کو ملا […]

اساتذہ کرام کے نام!

میرے قابلِ صد احترام، معزز اساتذہ کرام۔ آپ کی خدمت میں چند گلے شکوے اور چند گزارشات پیش کرنے کی جسارت کررہا ہوں۔ میرے احباب جانتے ہیں کہ میں اساتذہ کرام کا کتنا احترام کرتا ہوں۔ میرے ٹی وی پروگرام کے لیے اگر کبھی کسی استاد یا کسی پروفیشنل ڈاکٹر نے آنا ہو تو ان […]

ریٹائرڈ فوجیوں اور جوانوں کے نام

میرے عزیر ریٹائرڈ فوجی افسرو اور جوانو! آپ ہم سے ہی ہیں کیونکہ آپ کا تعلق ملکی سرحدوں کا دفاع کرنے والے اداروں سے ہے۔ آپ میں سے کسی نے سیاچن کے برف پوش پہاڑوں پرمشقتیں جھیلی ہوں گی، کسی نے بھارتی سرحدوں پر دشمن کی گولیوں کا سامنا کیا ہوگا، کسی نے سابقہ قبائلی […]

بے وقوف امریکہ؟

حکیم سعید مرحوم جو سرتاپا پاکستانی تھے، نے اپنی کتاب میں عمران خان کے بارے میں لکھا کہ ایک مخصوص لابی نے عمران خان کو اُٹھانے کا منصوبہ بنایا ، اُس کاذکر تک نہیں کرتے۔ اکبر ایس بابر کا حلف اٹھا کر یہ کہنا کہ عمران خان نے جارج بش کی کامیابی کے لیے دو […]

میاں شہباز شریف کے نام

قابلِ احترام میاں محمد شہباز شریف صاحب، وزیراعظم پاکستان السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ بذریعہ کالم و اخبار آپ سے اس لیے مخاطب ہو رہا ہوں کیونکہ آپ کے ساتھ خلوتوں میں بیٹھ کر دل کی بھڑاس نکالنے کا وقت ختم ہوا۔ اب آپ وزیراعظم پاکستان ہیں جبکہ میں ایک صحافی ہوں۔ ایک […]

امریکی سازش کی سازش

اہم خبریںادارتی صفحہاسپورٹسیورپ سےدنیا بھر سےملک بھر سےشہر قائد/ شہر کی آوازدل لگیبزنستعلیم صحت خواتینسندھ بھر سےمراسلات مختلف ممالک سے پاکستان کے سفارتخانے دو ذرائع سے اپنی وزارتِ خارجہ کو باخبر رکھتے ہیں۔ ایک معمول کے خطوط ہوتے ہیں اور دوسرے خفیہ ٹیلی گرام۔ خفیہ ٹیلی گرام میں سفیر اس ملک کے عوام اور حکومتی […]