سندھ اسمبلی میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے تحفظ کا بل متفقہ طور پر منظور

سندھ اسمبلی میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے تحفظ کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔ وزیراطلاعات ناصر شاہ نے جرنلسٹس پروٹیکشن بل ایوان میں پیش کیا جسے متفقہ طور پر منظور کیا گیا۔ قانون کے تحت صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو پیشہ ورانہ امور کی انجام دہی میں تحفظ دیاگیاہے جس کے مطابق […]