سندھ اسمبلی : کالعدم TTP سے وفاقی حکومت کے مذاکرات کیخلاف قرارداد منظور

سندھ اسمبلی میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے وفاقی حکومت کی بات چیت کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر ریحانہ لغاری کی صدارت ہوا جس میں پیپلزپارٹی کی جانب سے قاسم سومرو نے تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات پر وفاقی حکومت کے خلاف قرارداد پیش کی […]