سندھ کو دوبارہ کھولنے کی طرف جارہے ہیں، پابندیاں بڑھیں گی نہیں کم ہوں گی، سعید غنی

سندھ کے وزیر لیبر، ایجوکیشن اینڈ لٹریسی اور ہیومن ریسورسز سعید غنی کا کہنا ہے کہ سندھ کو ہم دوبارہ کھولنے کی طرف جارہے ہیں، اب پابندیاں بڑھیں گی نہیں کم ہوں گی۔ سعید غنی نے کہا کہ کراچی میں کاروباری سرگرمیاں کم ہوں گی تو سندھ حکومت کو بھی نقصان ہوگا، غیر مقبول فیصلے […]