سندھ : گورنرراج کی گونج

[pullquote]سندھ میں گورنرراج کے حق میں نہیں،شاہ محمودقریشی[/pullquote] ملتان: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وہ سندھ میں گورنرراج لگانے کے حق میں نہیں ہیں۔ میڈیا سے گفتگومیں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آج 90کی سیاست کودہرایا جارہا ہے۔سندھ ہاؤس میں جوکچھ ہورہا ہے وہ میثاق جمہوریت کے خلاف ہے۔ انہوں نے […]