سٹے کی وجہ سے چینی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا : فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ملک میں چینی کا ذخیرہ 22 دن کیلئے کافی ہے، چینی کی قیمتوں میں اضافہ سٹے کی وجہ سے ہوا۔ انہوں نے کہا کہ سندھ میں زیادہ شوگر ملز آصف زرداری، پنجاب میں شریف فیملی کی ہیں، سندھ حکومت نے گندم ریلیز نہیں کی، اب کرشنگ […]