آزادکشمیر عدلیہ کا نرالا باوا آدم اور کشمیر کونسل

آزاد کشمیر عبوری ایکٹ 1974ء سے پہلے عدلیہ میں ہر سطح کی تقرریاں آزاد کشمیر حکومت کے اختیار میں تھیں، اسامی خالی ہوتے ہی دوسرے دن تقرری ہو جاتی تھی. ماتحت عدالتوں کے علاوہ ہائی کورٹ بنیادی اختیارات کی حامل انتظامی کورٹ تھی اور جوڈیشل بورڈ اپیلیٹ کورٹ ہوا کرتا تھا – جوڈیشل بورڈ کو […]