گنتی پوری ہے!
کنفیوژن تو بہت ہے مگر تحریک عدم اعتماد کے لیے اپوزیشن کی گنتی پوری ہے، کئی ہفتوں سے کھوج لگایا جا رہا تھا کہ اپوزیشن کے پاس نمبر پورے بھی ہیں یا نہیں۔ اب آکر یہ واضح ہوگیا ہے کہ آصف زرداری نے اندر ہی اندر گنتی پوری کرلی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ […]
اگلے انتخابات کا خاکہ
گومگو چھوڑیں، سیدھی بات کریں۔ کوئی حادثہ نہ ہوا تو سیاست کا ہدف اب اگلے انتخابات ہیں۔ معاشی اشاریوں میں بہتری کے بعد سے عمران خان اور تحریک انصاف کو یہ اُمید ہو چلی ہے کہ وہ اگلا الیکشن جیت جائیں گے جبکہ پاکستان کے ماضی کا ریکارڈ یہ بتاتا ہے کہ کوئی وفاقی حکومت […]
ترین گروپ زندہ ہے!
چند روز پہلے جہانگیر ترین سے ملاقات ہوئی تو اندازہ ہوا کہ ترین گروپ پوری طرح زندہ ہے اور اپنے مستقبل کے سیاسی ایجنڈے پر غور کر رہا ہے۔ بجٹ اجلاس میں ان کی طرف سے بزدار کے حق میں ووٹ دینے سے ان کی الگ حیثیت ختم نہیں ہوئی انہیں اندازہ ہے کہ ان […]
فردوس عاشق چیمپئن ہیں!
ہماری محبوب رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق جدھر جاتی ہیں کشتوں کے پشتے لگا دیتی ہیں۔ کیا بیوروکریسی، کیا سیاست دان، انہوں نے سب کو آگے لگا رکھا ہے۔ سیالکوٹ فروٹ منڈی میں بیوروکریسی کی خبر لی تو اسلام آباد کے ایک ٹاک شو میں قادر مندو خیل کو تھپڑ مار ڈالا، بات یہیں تک محدود […]
بہتر معیشت، بدتر سیاست
خوشی اور طمانیت کی بات ہے کہ اچانک معاشی اشاریوں میں بہتری آنا شروع ہو گئی ہے۔ دو اڑھائی سال سے شرح نمو سے لے کر ہر ایک معاشی اشاریہ منفی یا کمزور رجحانات کا حامل تھا مگر اب اسٹاک مارکیٹ سے لے کر شعبہ زراعت تک ہر ایک میں بہتری کا رجحان نظر آنا […]
شہباز بنام نواز شریف
تصور کر لیتے ہیں کہ شہباز شریف عدالتی موشگافیوں سے نکل کر بیرون ملک جانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔ لندن جاکر وہ اپنے بھائی نواز شریف سے کیا بات کریں گے، اس کی کچھ جھلکیاں ذیل میں درج کی جا رہی ہیں۔ نواز شریف :ویلکم شہباز، اب صحت کیسی ہے اپنا مکمل چیک اپ […]
ترین فیکٹر
جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی اراکینِ اسمبلی کو اپنے ساتھ اکٹھا کرکے ایک متاثر کن پاور شو کیا ہے۔ اس اقدام سے ثابت ہو گیا ہے کہ پی ٹی آئی کی ساخت میں ترین فیکٹر کو ایک خاص اہمیت حاصل ہے۔ پی ٹی آئی کو سیاست میں اِن کرنے اور انتخابات جتوانے میں جہانگیر […]
پلان بی ؟
یہاں سب کچھ پلان اے کے مطابق ہو رہا تھا۔ وفاق اور تین صوبوں میں پی ٹی آئی اور اس کے اتحادیوں کی حکومت اور ایک صوبے میں پیپلز پارٹی کی حکومت قائم ہے ۔اسٹیبلشمنٹ اور حکومت ایک صفحے پر موجود تھے، خارجہ پالیسی اور معاشی پالیسی پر مکمل اتفاق رائے ہے ،اپوزیشن میں سے […]
کیا اپوزیشن ناکام ہو گئی؟
تحریک انصاف کے ترجمان بغلیں بجا رہے ہیں کہ اپوزیشن کی تحریک ناکام ہو گئی، ڈیڈ لائن کے مطابق نہ تو لانگ مارچ ہوا اور نہ ہی اجتماعی استعفوں پر کوئی فیصلہ ہو سکا۔ گویا اپوزیشن حکومت کو کوئی بڑا چیلنج دینے میں ناکام رہی۔ دوسری طرف اپوزیشن اپنی صفوں میں موجود اختلافِ رائے کو […]
سیاسی مکالمہ
عین: (نون اور شین سے) لاہور میں آپ کا ڈرامہ فلاپ ہو گیا نہ آر ہوا نہ پار، میں گلابی دھوپ میں اپنے کتوں شیرو اور ٹائیگر سے کھیلتا رہا، مجھے تمہارے جلسوں کی کوئی فکر نہیں، کچھ بھی کر لو میں نے این آر او نہیں دینا۔ شین: (بات کاٹتے ہوئے) منتقم اور ظالم […]