چوہا، چھپکلی اور بچھو
چوہے نے نہ چاہتے ہوئے بھی چھپکلی کھا لی، چوہے کو کراہت تو آئی لیکن مرتا کیا نہ کرتا۔ چوائس تھی کہ یا چھپکلی کو نگلو یا بچھوسےنمٹو۔ بچھو پہلےبھی کئی بار ڈنک مار چکا تھا اب بھی ڈنک اٹھائے اپنے گروہ سمیت دھمکیاں دیتا پھرتا تھا۔ چوہا بچھو سے خوف کھاتا تھا اس لئے […]
لالہ رعونت اور انکسار بھائی
یہ کہانی محلہ ہند سندھ کے دو پڑوسیوں کی ہے دونوں صدیوں سے ایک ہی محلے کے باسی ہیں دونوں ایک دوسرے کی اونچ نیچ اور خوبیوں غلطیوں سے اچھی طرح واقف ہیں دونوں کے مسائل ایک جیسے ہیں غربت، وسائل کی کمی اور پسماندگی سارے محلے کے مشترکہ مسائل ہیں لیکن انکی ذاتی لڑائیاں […]
مودی جی: رہیں گے یا جائیں گے؟
جنگوں کے اثرات دیرپا اور دور رس ہوتے۔ 75سال سے زائد گزرنے کے باوجود جنگ عظیم دوئم کے اثرات ابھی تک یورپ میں موجود ہیں ۔حالیہ پاک بھارت جنگ کے بھی سیاسی، سفارتی، معاشی اور دفاعی اثرات ہوں گے۔ ماضی کی پاک بھارت جنگوں کے سیاسی اثرات میں 1965ء کی جنگ کے بعد معاہدہ تاشقند […]
جنگ اور جنگل
جنگل میں آئے روز جنگیں، لڑائی جھگڑے اور مقابلے ہوا کرتے تھے۔ انسان اسی لئے جنگلوں کو چھوڑ کر شہروں میں آ بسا کہ جنگوں سے نجات مل جائے مگر جنگوں نے آج تک انسانوں کا پیچھا نہیں چھوڑا۔ انسان امن اور تہذیب کا خوگر ہو کر بھی کہیں کہیں جنگلی اور کہیں نہ کہیں […]
کرکٹ اور گرگٹ
کرکٹ اور گرگٹ ملتے جلتے لفظ ہیں ’’ک‘‘ کی جگہ ’’گ‘‘ لگنے سے نہ صرف لفظ بدل جاتے ہیں بلکہ معانی میں بھی زمین آسمان کا فرق پڑ جاتا ہے۔ انگریزی لغت میں کرکٹ ایک ایسے صاف ستھرے کھیل اور طرز زندگی کو کہتے ہیں جس میں کوئی ہیرا پھیری نہیں ہوتی۔ دوسری طرف گرگٹ […]
پھول اور کانٹے
ہر باغ میں پھول اور کانٹے ساتھ ساتھ ہوتے ہیں باغ عدن سے آدمی کا سفر گلشن عدم کو ہوا۔ آدمی کے راستے میں کبھی پھول اور کبھی کانٹے آتے رہے ۔ تقدیر کا یہ الٹ پھیر کبھی اسے راحت دیتا رہا اور کبھی تکلیف کا باعث بنتا رہا۔ کبھی اس کے نصیب میں جنگی […]
67 ہزار مایوس حاجی!
یہ ایک دو نہیں، سو پچاس نہیں، ہزار دو ہزار نہیں، پورے سڑسٹھ ہزار پاکستانی حاجیوں کا مسئلہ ہے کہ وہ عزم حج کر چکے ہیں، اپنی جمع پونجی لگا کر حج کی آس میں بیٹھے ہیں مگر حکومت کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ آپ کا اس سال کچھ نہیں بننے والا،آپ […]
میں بیمار ہوں!
بیماریوں کو چھپانا ہمارا سماجی رویہ ہے مگر اس روایت کو توڑتے ہوئے میں سرعام اعتراف کرتا ہوں کہ میں بیمار ہوں۔نہ صرف یہ کہ مجھے جسمانی عوارض لاحق ہیں بلکہ میں نفسیاتی بیماریوں کا بھی شکار ہوں۔ ہر پروفیشن کی مخصوص جسمانی اور نفسیاتی بیماریاں ہوتی ہیں، ٹیکسٹائل مل کے مزدور کپاس کے ذرات […]
پنجابی ڈھگا اور سندھو سائیں
بظاہر دریا صرف پانی کی گزرگاہ کا نام ہے مگر ایسا نہیں دریا تہذیبوں کو جنم بھی دیتے ہیں اور اگر یہ سوکھ جائیں توتہذیب بھی مرجھا جاتی ہے ۔زندگی انسانی ہو، حیاتیاتی ہو یا نباتاتی اس کا انحصار پانی پر ہوتا ہے دریا زندگی، تہذیب اور ثقافت کا منبع ہیں اسی طرح کینالز اور […]
ببر شیر، چھوٹا شیر اور بکری !!!
ہم ب بکریوں کی جنگل میں اہمیت ہی کیا ہے، بکری کی بیں بیں کون سنتا ہے ؟ بالآخر وہی ہوا جسکی توقع کی جا رہی تھی ۔چیتے کے بیانیے کا کوئی سیاسی توڑ نہیں ہو رہاتھا، سیاست کا چھوٹا شیر معاشی بہتری ہی کو بیانیہ قرار دیتے ہوئے اسی کے زور پر چیتے کو […]