مشتِ خاک اور یہ سارے!!

مشتِ خاک کی کیا حیثیت؟کہاں کی دانائی اور کہاں کا تاریخی شعور؟ اہل سیاست اور اوپر والے ہی سب سے زیادہ عقل مند ٹھہرتے ہیں وہ وقت کے بادشاہ ہوتے ہیں، غلط کریں یا صحیح وہ اس پر اڑے رہتے ہیں چاہے اس میں ملک تباہ ہو جائے، عوام مفلوک الحال ہو جائیں یا ریاست […]

ڈیڈ لاک کی چابی!!

یہ مرچوں کا اثر ہے، ہمارا ڈی این اے مختلف ہے یا پھر ہمارا خون کچھ زیادہ ہی کھولتا ہے۔ دنیا کے اکثر ملکوں میں لوگ ایک دوسرے کو دیکھ کر مسکراتے ہیں کچھ غلط ہو جائے تو ایک دوسرے کو سوری کہہ کر غلطی کوبھول جاتے ہیں۔ دوسری طرف ہم ہیں کہ ہر وقت […]

ذرا خوش ہولیں!!

معاشرے جب بیمار ہوتے ہیں تو ان میں قنوطیت، یاسیت اور ناامیدی چھا جاتی ہے۔ ہمارے ہاں بھی ایسا ہی ماحول بن چکا ہے۔ کوئی اچھی خبر آئے تو ہم سب اسکے اندر سے منفی پہلو تلاش کرکے دل کو تسلی دیتے ہیں کہ ہمارے ملک میں کچھ اچھا ہو ہی نہیں سکتا۔ ہمارا حال […]

میں کسان ہوں!

میں زرعی ملک کا ایک بے نوا کسان ہوں۔ یہاں صنعت کاروں، کپاس ملز اونرز، شوگر ملز اونرز ، تاجروں اور آڑھتیوں سب کی آواز ہے، سب کی تنظیمیں ہیں ،سب کے پریشر گروپس ہیں، سب حکومتوں کو اپنے مطالبوں کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیتے ہیں ۔سب کی لابیاں ہیں، سب نے […]

جسٹس منیر بنام قاضی القضاۃ!!

مکافات نگر اسٹیبلشمنٹ ججز کالونی مائی ڈیئر قاضی القضاۃ! السلام علیکم!آپ میرا خط دیکھ کر حیران تو ہوں گے کیونکہ میرا نہ تو آپ سے نظریاتی رشتہ ہے اور نہ ہی کوئی ذاتی تعلق۔میرے خط لکھنے کا مقصد آپ سے اپنے تجربات کو شیئر کرنا ہے۔ آج جس Catch22سے آپ گزر رہے ہیں، اسی سے […]

حمزہ کا مقدر

حمزہ شہباز شریف کی تقدیر میں اقتدار کم اور افتاد و تکالیف زیادہ رہیں۔ زمانۂ طالب علمی میں قید کاٹی، صدر مشرف کے دور میں سارا خاندان جلا وطن ہو گیا لیکن حمزہ تاوان کے طور پر وطن میں رہا، جبر اور چیرہ دستیوں سے پالا پڑتا رہا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ حمزہ جو […]

گنتی پوری ہے!

کنفیوژن تو بہت ہے مگر تحریک عدم اعتماد کے لیے اپوزیشن کی گنتی پوری ہے، کئی ہفتوں سے کھوج لگایا جا رہا تھا کہ اپوزیشن کے پاس نمبر پورے بھی ہیں یا نہیں۔ اب آکر یہ واضح ہوگیا ہے کہ آصف زرداری نے اندر ہی اندر گنتی پوری کرلی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ […]

اگلے انتخابات کا خاکہ

گومگو چھوڑیں، سیدھی بات کریں۔ کوئی حادثہ نہ ہوا تو سیاست کا ہدف اب اگلے انتخابات ہیں۔ معاشی اشاریوں میں بہتری کے بعد سے عمران خان اور تحریک انصاف کو یہ اُمید ہو چلی ہے کہ وہ اگلا الیکشن جیت جائیں گے جبکہ پاکستان کے ماضی کا ریکارڈ یہ بتاتا ہے کہ کوئی وفاقی حکومت […]

ترین گروپ زندہ ہے!

چند روز پہلے جہانگیر ترین سے ملاقات ہوئی تو اندازہ ہوا کہ ترین گروپ پوری طرح زندہ ہے اور اپنے مستقبل کے سیاسی ایجنڈے پر غور کر رہا ہے۔ بجٹ اجلاس میں ان کی طرف سے بزدار کے حق میں ووٹ دینے سے ان کی الگ حیثیت ختم نہیں ہوئی انہیں اندازہ ہے کہ ان […]

فردوس عاشق چیمپئن ہیں!

ہماری محبوب رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق جدھر جاتی ہیں کشتوں کے پشتے لگا دیتی ہیں۔ کیا بیوروکریسی، کیا سیاست دان، انہوں نے سب کو آگے لگا رکھا ہے۔ سیالکوٹ فروٹ منڈی میں بیوروکریسی کی خبر لی تو اسلام آباد کے ایک ٹاک شو میں قادر مندو خیل کو تھپڑ مار ڈالا، بات یہیں تک محدود […]