سیاحت کا فروغ امن کے بغیر ممکن نہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہاہےکہ سیاحت کا فروغ امن کے بغیر ممکن نہیں۔ وزیراعظم ایک روزہ دورے پر ناران پہنچے جہاں صحافیوں سے گفتگو کی اور کہا کہ سیاحت کا فروغ امن کے بغیر ممکن نہیں۔ انہوں نے کہا کہ غیرملکی سیاح خود کومحفوظ سمجھیں گےتو پاکستان آئیں گے۔ ان کا کہنا تھاکہ سیاحت کے […]