سیاسی ٹولہ سوات میں نیا ڈراما اسٹیج کرنے جا رہا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ابوبچاؤ ڈرامے کی ناکامی کے بعد مسترد سیاسی ٹولہ سوات میں نیا ڈراما اسٹیج کرنے جا رہا ہے۔ پی ڈی ایم کے جلسہ عام کے حوالے سے اپنی ٹوئٹ میں فود چوہدری نے کہا کہ ابوبچاؤ ڈرامے کی ناکامی کے بعد آج […]