سید طاہر بخاری ؛ ایک صاحبِ اسلوب ادیب اور حمزہ شناس

پشتو ادب کے ایک صاحبِ علم، صاحبِ فکر اور کثیرالجہت ادیب، سید طاہر بخاری، آج ہم سے رخصت ہوگئے۔ إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔ ان کی وفات محض ایک ادیب اور شاعر کی وفات نہیں، بلکہ پشتو کے ایک ایسے ادبی عہد کے اختتام کا سانحہ ہے جس میں تخلیق، تحقیق، تنقید، ترجمہ اور تصوف […]