پرامن معاشرے کی تشکیل میں لکھاریوں اور صحافیوں کا کردار

کسی بھی ملک کی تعمیر و ترقی میں امن و امان کلیدی اہمیت کا حامل ہے اسی لئے آج پوری دنیا امن وسکون کی تلاش میں ہے ۔ بد قسمتی سے وطن عزیز گذشتہ کئی عشروں سے متعدد اقسام کے سیاسی سماجی فرقہ وارانہ صنفی صوبائی و لسانی مسائل اور بد امنی کا شکار ہے […]