جو لطف اٹھائے، اُسے اٹھا لو

ایک زمانہ تھا جب لاہور کی بسنت آتی تھی تو آسمان رنگ برنگی پتنگوں سے بھر جاتا تھا۔ چھتیں گواہ ہوتی تھیں خوشیوں کی، گلیاں گونجتی تھیں قہقہوں سے۔ میلوں میں جانا ایک روایت تھی، نہروں کے کنارے بیٹھنا ایک سکون۔ پھر نہ جانے کب ہم نے خوشی کو بھی مشکوک سمجھنا شروع کر دیا۔ […]

جو دِکھتا ہے ، وہ بکتا ہے

اگر میں آپ سے کہوں کہ کسی ایسی چیز کے بارے میں سوچیں جس کے بارے میں آپ نے کبھی سنا نہ ہو تو آپ کا کیا جواب ہوگا؟ یقیناً ایسی چیز کو ذہن میں لانا جس کے بارے میں سُنا یا دیکھا نہ ہو ناممکن سی چیز ہے۔ ٹھیک اسی طرح ہم انہیں چیزوں […]

کیا دنیا چلانے کی بھی کوئی عمر ہوتی ہے ؟

دنیا بہت تیزی سے بدل رہی ہے ۔ ہم نے چند ہی دہائیوں میں اتنا کچھ دیکھ لیا ہے جو پچھلی ہزار نسلوں نے مل کر بھی نہ دیکھا ہوگا۔ اور آج ہم نے چند ہی سالوں میں مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو بھی پالیا۔ مگر ایک چیز جو بہت ہی سست روی سے بدلتی […]