14 برس پہلے… نواز شریف پر کیا گزری؟

تین بار پاکستان کے وزیراعظم رہنے والے معتوب ومغضوب فرد، محمد نوازشریف نے حال ہی میں کسی ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کس طرح ضیا دور کے جنرل چشتی جیسا بانکپن اور طمطراق رکھنے والے جنرل محموداحمد نے 12 اکتوبر1999 کو وزیراعظم ہاﺅس پہ قبضہ کیاتھا۔ سہ پہر کا وقت تھا۔ […]