سی پیک ایک سے دوسرے مرحلے میں

چار دن قبل وزیرِ اعظم عمران خان نے بلوچستان کا دورہ کرتے ہوئے وضاحت کی کہ پاک چائنا اکنامک کاریڈور ( سی پیک ) کا دوسرا مرحلہ شروع ہو چکاہے۔اور یہ بلوچستان کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا۔ پہلے مرحلے میں توانائی اور مواصلاتی و ترسیلی منصوبوں پر توجہ دی گئی۔دوسرے مرحلے میں صنعت کاری […]

گوادر کے اصل مسائل کیا ہیں ؟

گوادر بہت عرصے سے خبروں کی زینت بنا ہوا ہے، خاص طور پر جب سے پاکستان اور چین کے درمیان کئی معاہدے طے پائے ہیں اور گوادر کی بندرگاہ ایک چینی کمپنی کے حوالے کی گئی ہے۔ نئی بندرگاہ اور سی پیک سے جڑے متعدد منصوبے تقریباً آدھے مکمل ہو گئے ہیں۔ سیکورٹی فورسسز کے […]

ترقی کے دشمن نہیں تاہم ترقی کے نام پر ہمیں اقلیت بنانے کی کوششیں بھی بند کی جائیں ، میر حمل کلمتی

گوادر سے تعلق رکھنے والے رکن صوبائی اسمبلی میر حمل کلمتی نے آج گوادر میں سیاسی رہ نماؤں اور ماہی گیروں کے ہمراہ گوادر پریس کلب کہا کہ کہ وہ ترقی کے مخالف نہیں لیکن انہیں وه ترقی چاہیے جس گوادر کے عوام خوشحال ہوں ، وه ترقی نہیں چاہیے جو گوادریوں کو اقلیت میں […]