مسیحی نکاح نامہ کی رجسٹریشن قانونی حق مل گیا مگر آگاہی نہ ہونے کے برابر
یہ ٹھیک ہے بھائی آپ (مسلم ) بھائیوں کی شادی کے کچھ عرصہ بعد ہی آسانی سے کمپیوٹر رائز نکاح نامہ بن جاتا ہے۔ میری شادی کو ایک سال ہو گیا ہے مگر ابھی تک کمپیوٹر رائز نکاح نامہ نہیں بن سکا۔یہ الفاظ ہیں، وقاص مسیح کے جو ایک پرائیویٹ ادارے میں کام کرتا ہے۔ […]