پر امن معاشرے کی تشکیل میں لکھاریوں اور صحافیوں کا کردار

پرامن معاشرے کی تشکیل میں کئی عناصر کا حصہ ہوتا ہے،پرامن معاشرے کی تشکیل میں لکھاریوں اور صحافیوں کا بڑا اہم کردار ہے ۔ آج کا دور جدید میڈیا اور ٹیکنالوجی کا دور ہے دنیا سمٹ کر گلوبل ویلیج بن گئی ہے ۔ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے عام انسان معلومات کی رسائی کے حصول […]