اب شکایت ہوگی، تو فوری کارروائی بھی ہوگی! شرجیل میمن کا بڑا اعلان

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے سی ایم ہاؤس پبلک کمپلینٹ سیل کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہریوں کی شکایات براہِ راست سننے کے ساتھ فون پر بھی عوام کے مسائل دریافت کیے اور متعلقہ اداروں کو فوری ازالے کی ہدایات جاری کیں۔ […]