شریں أبو عاقلہ اسرائیلی فوجی کی گولی سے ہلاک ہوئیں تاہم فوجی کو سزا نہیں ملے گی۔اسرائیل

اسرائیل نے تسلیم کیا ہے کہ اس بات کا "قوی امکان” ہے کہ الجزیرہ کی صحافی شیریں ابو عاقلہ اسرائیلی فوجی کے ہاتھوں ماری گئیں۔ تاہم وہ فائرنگ حادثاتی تھی اور صحافی کی ہلاکت کے لیے کسی کو سزا نہیں دی جائے گی۔ الجزیرہ کی صحافی شیریں ابو عاقلہ مئی میں مقبوضہ مغربی کنارے میں […]