شفقت محمود میں کورونا کی تصدیق، آج صبح بھی ایک تقریب میں شرکت کی

وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ اپنی ٹوئٹ میں شفقت محمود کا کہنا تھاکہ کورونا ٹیسٹ کرایا تھا جو کہ مثبت آیا ہے اور میری طبیعت ٹھیک ہے۔ انہوں نے بتایا کہ معمولی علامات ہیں، جلد صحت یاب ہوجاؤں گا۔ شفقت محمود نے آج صبح اسلام آباد میں ایک تقریب میں شرکت […]